پنجاب اسمبلی کا اجلاس 10 اکتوبر کو طلب

جمعرات 2 اکتوبر 2014 13:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 10 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 10 اکتوبر بروز جمعہ کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔