ڈیرہ اسماعیل خان، چوکی عیسیٰ خان کے قریب دوٹریکٹرٹرالیوں میں تصادم ،دوافرادزخمی

بدھ 1 اکتوبر 2014 17:27

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء)چوکی عیسیٰ خان کے قریب دوٹریکٹرٹرالیوں کے تصادم میں دوافرادزخمی ہوگئے‘تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکی حدودمیں چوکی عیسیٰ خان کے قریب دوٹریکٹرٹرالیوں کے تصادم میں ایک ٹریکٹرٹرالی پرسوارمحمدگل اورمہربان زخمی ہوگئے جن کوہسپتال داخل کرادیاگیاہے۔

(جاری ہے)

صدرپولیس نے محمدگل کی رپورٹ پرنامعلوم ٹریکٹرڈرائیورکیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔