ایران کا لبنانی فوج کو عسکری مددفراہم کرنے کا اعلان

منگل 30 ستمبر 2014 23:09

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء) ایران نے لبنان کی فوج کو عسکری مدد فراہم کرنے کا اعلان کردیا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ڈائریکٹر علی شام خانی نے منگل کو ایک بیان میں تہران حکومت کا یہ منصوبہ ظاہر کیا۔

(جاری ہے)

تاہم انہوں نے اس امداد کی وضاحت نہیں کی۔ انہوں نے کہاکہ جلد وہ لبنان کے حکام سے ملاقات بھی کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ لبنان میں فورسز کو پہلے ہی سعودی عرب اور امریکا کی معاونت حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :