15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

منگل 30 ستمبر 2014 16:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کوہو گی۔

(جاری ہے)

مذکورہ قرعہ اندازی کاپہلا انعام 3کروڑ روپے ، دوسرے انعام میں 1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ 85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :