دھرنوں کے خاتمے کا باعزت راستہ نکالنا چاہتے ہیں، سراج الحق

پیر 29 ستمبر 2014 17:12

دھرنوں کے خاتمے کا باعزت راستہ نکالنا چاہتے ہیں،  سراج الحق

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر 2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف نے طویل دھرنا دے کر تاریخ بنائی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ دھرنا دینے والی دونوں جماعتیں ملکی دستور پر یقین رکھتی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ایسا راستہ نکالیں جو باعث عزت ہو۔

متعلقہ عنوان :