Live Updates

عمران خان نے قوم کو جگا دیا، شاہ محمود قریشی

اتوار 28 ستمبر 2014 20:32

عمران خان نے قوم کو جگا دیا، شاہ محمود قریشی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 1940 میں قیام پاکستان سے قبل مینار پاکستان کے مقام پر لاہور بولاتھا اور آج پھر لاہور نے بول دیا ہے، حالیہ تحریک سے عمران خان نے قوم کو جگا دیا ہے،جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں مہریں بلے پر لگیں پتہ نہیں شیر کہاں سے آگیا، لاہور والوں نے پرانی سیاست کو دفن کر دیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات