شمالی وزیرستان ، پاک فوج کی کارروائی میں مزید پندرہ شدت پسند مارے گئے، پانچ ٹھکانے تباہ ،ہلاک ہونے والوں میں کچھ غیر ملکی شدت پسند بھی شامل ہیں ،ذرائع

اتوار 28 ستمبر 2014 15:57

شمالی وزیرستان ، پاک فوج کی کارروائی میں مزید پندرہ شدت پسند مارے گئے، ..

پشاور(اُردو پوائنٹاخبار تاز ترین ۔28ستمبر 2014ء) شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے تازہ فضائی کارروائی کے نتیجے میں مزید پندرہ مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کچھ غیر ملکی شدت پسند بھی شامل ہیںآ ئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی سے پانچ مشتبہ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :