وزیراعظم وطن واپسی کےلیےروانہ

ہفتہ 27 ستمبر 2014 12:07

وزیراعظم وطن واپسی کےلیےروانہ

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) وزیراعظم میاںمحمد نواز شریف وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی کے بعدنیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

اس طرح نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں ہوسکی جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے ہوئے تھے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی امریکی نائب صدرجوبائیڈن سےملاقات خوشگواررہی۔مسئلہ کشمیرکےحل کےلیےکوششوں کی تائیدجاری رکھیں گے،لاہورمعاہدےکےتناظرمیں مسئلہ کشمیرکواجاگرکیاگیا۔انہوںنے مزید کہا کہ آپریشن ضرب عضب کسی کی خواہش پرنہیں قومی مفادمیں کیا۔

متعلقہ عنوان :