وزیر اعظ٘م نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

جمعہ 26 ستمبر 2014 14:35

وزیر اعظ٘م نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں ، 1174 میں سے صرف 275 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں ۔

(جاری ہے)

ابھی تک 1174 میں سے صرف 275 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں ۔ الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے 42 اور قومی اسمبلی کے 93 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں ۔ پنجاب اور سندھ سے 51، 51، خیبرپختونخواہ سے 28 اور بلوچستان کے 10 ارکان نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔

متعلقہ عنوان :