پاکستان کا ملٹی ٹیوب میزائل حتف 9 نصر کا کامیاب تجربہ،60 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے
جمعہ 26 ستمبر 2014 12:05
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) پاکستان نے ملٹی ٹیوب میزائل حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، میزائل ساٹھ کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے کم فاصلے تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے ملٹی ٹیوب حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ ایٹمی صلاحیت کا حامل میزائل 60 کلومیٹر تک انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ میزائل تجربے میں چار میزائل ایک جدید ملٹی ٹیوب لانچر سے فائر کئے گئے ۔ برق رفتار میزائل سسٹم ٹیکٹیکل اور آپرییشنل سطح پر تمام خطرات کے خلاف موثر ہتھار ثابت ہوگا۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود ، ڈائریکٹر جنرل اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات، کمانڈر اے، ایس، ایف ، سی لیفٹیننٹ جنرل عبید اللہ خان، چیئرمین نیسکام محمد عرفان برنی ، اسٹرٹیجک فورسز کے سینئر افسران اور اسٹرٹیجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے اس کامیاب ٹیسٹ فائر کا مظاہرہ دیکھا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.