جشن آزادی بوائز اینڈ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کل کھیلا جائے گا

جمعہ 26 ستمبر 2014 11:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2014ء)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ راولپنڈی اور سپورٹس ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ماہِ آزادی تقریبات کے سلسلے میں پہلا جشن آزادی بوائز اینڈ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2014ء بروزکل ہفتہ کو شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اس ٹورنامنٹ میں سکولوں و کالجوں کے طلباء و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔