سندھ حکومت کو سندھ پولیس میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی کیلئے احکامات نہیں دیئے بلکہ یہ ان کی خواہش تھی،

سندھ پولیس میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی پر بلاول بھٹو کی وضاحت آگئی

بدھ 24 ستمبر 2014 23:16

سندھ حکومت کو سندھ پولیس میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی کیلئے احکامات ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) سندھ پولیس میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی پر بلاول بھٹو کی وضاحت آگئی ، سماجی رابطہ وی ویب سائیٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ انہوں نے سندھ حکومت کو سندھ پولیس میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی کیلئے احکامات نہیں دیئے بلکہ یہ ان کی خواہش تھی.