عام انتخابات 2013، جائزہ رپورٹ غیر ملکی فنڈنگ سے تیار ہونے کا انکشاف
بدھ 24 ستمبر 2014 17:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر 2014ء) عام انتخابات دو ہزار تیرہ کی جائزہ رپورٹ کا متن غیر ملکی اداروں کی جانب سے تیار کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ فائیو اسٹار ہوٹلوں میں تیار ہوئی اس مقصد کیلئے غیر ملکی اداروں نے لاہور، کراچی اور کوئٹہ کے ہوٹل بک کرائے۔ ہوائی ٹکٹ بھی ان اداروں کی جانب سے ہی فراہم کئے گئے۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ جاری کرنے کیلئے ائی ایف ای ایس اور یو این ڈی پی نے دباو ڈالا۔ یو این ڈی پی اور آئی ایف ای ایس نے نئے انتخابی قوانین کا مسودہ بھی تیار کیا، آئندہ پانچ سالہ اسٹرٹیجک پلان بھی یو این ڈی پی اور آئی ایف ای ایس کے تعاون سے تیار ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں انتخابی میٹرئل اور رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بھی انہیں اداروں سے خریدا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.