ہمیں نیاپاکستان نہیں اسلامی پاکستان چاہئے،سراج الحق
بدھ 24 ستمبر 2014 17:09
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان 18کروڑعوام کی بستی ہے۔جاگیرداراورکرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے آج ہماراملک مقروض بن چکاہے۔غربت‘مہنگائی اوربیروزگاری عروج پرہے۔ملک میں خوف کی فضاء ہے۔حکمران اورعوام محفوظ نہیں۔ہمیں نیاپاکستان نہیں اسلامی پاکستان چاہئے۔
پاکستانی عوام ایک بارپھرگلی کوچوں کی سیاست سے بالاترہوکرملک اورامت کے مفادمیں لاہورمیں منعقدہونیوالے جماعت اسلامی کے 21نومبرسے 23نومبر2014ء کے جلسہ عام میں بھرپورشرکت کریں۔جلسہ عام میں ترکی‘تیونس‘سوڈان سمیت اسلامی ممالک سے مختلف وفودبھی شرکت کرینگے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے ضلعی امیرمولاناسلیم اللہ ارشدکی طرف سے انکے اعزازمیں دےئے گئے عشائیہ کے موقع پر انکی رہائشگاہ پرجماعت اسلامی کے ذمہ داران‘معززین علاقہ اورصحافیوں سے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.