کویت میں ایک بھارتی طالبعلم نے کشمیری سیلاب متاثرین کیلئے دو لاکھ روپے جمع کرلئے

منگل 23 ستمبر 2014 23:09

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) کویت میں ایک بھارتی طالبعلم نے کشمیری سیلاب متاثرین کیلئے دو لاکھ روپے جمع کرلئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ بھاون سکول کے ایک طالبعلم نے کویت میں اپنی مدد آپ کے تحت 100.250 کویتی دینار جمع کئے ہیں جو کہ وہ کشمیر میں سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم فنڈز میں جمع کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں

متعلقہ عنوان :