بلاول بھٹو زرداری نے پروین جونیجو کے استعفے کی تحقیقات کی ہدایت کردی

منگل 23 ستمبر 2014 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن سندھ اسمبلی پروین عزیز جونیجو کے استعفیٰ کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنماؤں پر کمیٹی قائم کرنے ہدایت کی ہے اور فوری طور پر رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :