کراچی میں عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لیکرچلنے پر پابندی عائد کردی گئی

منگل 23 ستمبر 2014 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) کراچی میں عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لیکرچلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق عید پر کھالیں جمع کرنے کیلئے12 نکات پرمشتمل ضابطہ اخلاق جارکردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکرٹری داخلہ نیازعباسی کے مطابق سڑکوں پر کھالیں جمع کرنے کیلئے کیمپس لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، کمشنریا ڈپٹی کمشنرکی اجازت کیبغیرکوئی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکیگی، کوئی بھی زبردستی کھال لیتیہوئیپایاگیاتواسکیخلاف کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :