”جعلی جمہوریت کی آخری اذیت گاہ“،

ڈاکٹر طاہر القادری کے کنٹینر کے سامنے جعلی جمہوریت کی قبر بنا دی گئی

منگل 23 ستمبر 2014 22:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی دھرنے میں علامہ طاہر القادری کے کنٹینر کے سامنے جعلی جمہوریت کی قبر بنائی گئی جس پر ”جعلی جمہوریت کی آخری اذیت گاہ“ کے الفاط درج ہیں اس کے ساتھ ساتھ پسماندگان میں حمایتی اور مفاد پرست ٹولہ اور گو نواز گو کے نعرے بھی درج ہیں دھرنے کے شرکا پورا دن اس قبر کا دورہ کرتے اور الٹے ہاتھوں سے موجودہ حکومت کو بددعائیں دیتے رہے ۔۔

متعلقہ عنوان :