اب تک کوئی شوکاز نوٹس موصول نہیں ہوا، اب بھی پارٹی کا منتخب صدر ہوں،جاوید ہاشمی،
شاہ محمود اورجہانگیر ترین پارٹی کے غیر آئینی عہدیدار ہیں،کسی سے نہیں ڈرتا آج بھی کنٹینر پر جانے کو تیار ہوں،عمران مجھے بلائیں میں بلا خوف کنٹینر پر جاؤں گا،ہمیشہ سچ بولا ہے اور بولتا رہوں گا ۔ الیکشن کے لئے کسی پارٹی سے مدد نہیں مانگی ،کنینٹر کے اندر جو بھی فیصلے ہو رہے ہیں وہ ملک کے مفاد میں نہیں ،اپنے ضمیر کے مطابق آئین و پارلیمنٹ کا تحفظ کیا ہے اور ہمیشہ کرتا رہوں گا، دوغلی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
منگل 23 ستمبر 2014 22:28
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے باغی صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں اب بھی پارٹی کا منتخب صدر ہوں اور عمران خان منتخب چیئرمین ہیں جبکہ شاہ محمود اورجہانگیر ترین پارٹی کے غیر آئینی عہدیدار ہیں مجھے اب تک کوئی شوکاز نوٹس موصول نہیں ہوا۔یہ انہوں نے یہاں الیکشن کمیشن میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
جاوید ہاشمی نے کہا کہ شاہ محمود کا بڑا مقام ہوگا مگر کارکن ان کو نہیں جانتے اور نہ ہی پارٹی کے نوجوان شاہ محمود کو قبول کرتے ہیں ۔شاہ محمود اور جہانگیر ترین اور چند لوگوں نے تحریک انصاف کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اور غرق کررہے ہیں ۔عمران خان اب بھی میری باتوں پر کان دھر لیں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا آج بھی کنٹینر پر جانے کو تیار ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.