وزیراعظم میاں نوازشریف لندن پہنچ گئے،لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا

منگل 23 ستمبر 2014 22:23

وزیراعظم میاں نوازشریف لندن پہنچ گئے،لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاجی ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) وزیراعظم میاں نوازشریف لندن پہنچ گئے ،لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نوازشریف دورہ امریکہ پرجاتے ہوئے لندن میں پہنچے جہاں انہوں نے پہلے اپناطبی معائنہ کرایا۔اس دوران ان کے گھرکے باہرعوامی تحریک اورآل پاکستان مسلم لیگ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا،مظاہرین نے بینرزاورپلے کارڈزاٹھارکھے تھے اوروہ نعرے بازی کررہے تھے

متعلقہ عنوان :