منہاج القرآن عالم اسلام کا واحد ادارہ ہے جسے اقوام متحدہ نے اپنے معاملات میں مشیر کا درجہ دیاہے، طاہر القادری
منگل 23 ستمبر 2014 21:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے انکشاف کیاہے کہ منہاج القرآن عالم اسلام کا واحد ادارہ ہے جسے اقوام متحدہ نے اپنے معاملات میں مشیر کا درجہ دیاہے، تعلیم عوام میں آگاہی پیدا کرتی ہے افسوس حکمران جان بوجھ کر قوم کو صحت و تعلیم کی سہولتوں سے محروم کئے ہوئے ہیں، عوام کو اب آگے بڑھ کر بھیڑیوں سے اپنا حق چھیننا ہوگا، لوگ خون بیچ کر بجلی کا بل جمع کرارہے ہیں، تارکین وطن لندن، نیویارک میں احتجاج کرکے بین الاقوامی سطح پر اس بات کو اجاگر کریں کہ نوازشریف درجنوں افراد کی لاشیں گرا کر امریکہ آئے ہیں، ڈیڑھ ماہ بچوں کو بھی ظالموں نے قید کرلیا، 15 سال سے کم عمر بچوں پر بدترین تشدد کیاگیا، اپنے خلاف بغاوت روکنے کیلئے نوکریوں پر پابندی اٹھادی گئی لیکن حکمران کچھ بھی کرلیں اب عوامی غیض و غضب سے نہیں بچ سکیں گے، انقلاب مقدر بن چکا ، 40روز سے زائد احتجاج نے پوری قوم کو جگا دیاہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.