مشکوک گاڑی یا فرد کی اطلاع فوری دی جائے، رجسٹرارجامعہ کراچی

منگل 23 ستمبر 2014 20:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیہ کے مطابق امن وامان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر جامعہ کراچی کی حدود میں کوئی مشکوک گاڑی یا فرد کسی مشکوک یاناپسندیدہ سرگرمی میں ملوث نظر آئے تو اس کی اطلاع فوری طور پر مندرجہ ذیل نمبروں پر دی جائے ۔

(جاری ہے)

محمد آصف سیکیورٹی آفیسر 0333-3391297،سیکیورٹی انسپکٹر مرزا0321-2955274،ہیڈ کانسٹیبل محمد سلیمان0332-3226827 یا کیمپس آفس،99261333 اور99261300-06/2331 ۔

متعلقہ عنوان :