وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیر ملکیوں کی خصوصی سیکورٹی کے احکامات جاری کر دیئے

منگل 23 ستمبر 2014 18:22

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیر ملکیوں کی خصوصی سیکورٹی کے احکامات جاری ..

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیر ملکیوں کی خصوصی سیکورٹی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔حکومتی ہدایات کی روشنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرگودہا ڈویژن میں کام کرنے والے اکیاون غیر ملکی باشندوں کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور سیکورٹی خدشات کے باعث ان غیر ملکی باشندوں کو بغیر پیشگی اطلاع کے غیر ضروری نقل وحرکت سے بھی روک دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ انچاس چینی انجیئرچشمہ بیراج میانوالی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں جبکہ دو چینی باشندے سرگودہا میں کام کر رہے ہیں

متعلقہ عنوان :