کراچی ، کریکر حملے میں زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل دوران علاج دم توڑ گیا

منگل 23 ستمبر 2014 16:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) کریکر حملے میں زخمی ہونے والا کانسٹیبل دوران علاج دم توڑگیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں 13ستمبر کو کریکر حملے میں زخمی ہونے والا کانسٹیبل دوران علاج دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ طاہر فاروقی 13ستمبر کو پولیس موبائل پر کریکر حملے میں زخمی ہوا تھا ۔

متعلقہ عنوان :