سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف انتقال مقدمہ کی درخواست واپس کر دی

منگل 23 ستمبر 2014 14:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) سپریم کورٹ کے دفتر نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف انتقال مقدمہ کی درخواست واپس کر دی اور اعتراض لگایا کہ درخواست کی زبان نامناسب ہے۔

(جاری ہے)

نیز انتقال مقدمہ کی وجوہات کی بجائے غیر متعلقہ معاملات اٹھائے گئے ہیں ۔دفتری اعتراض کے باعث چیف جسٹس آف پاکستان کو پشاور ہائی کورٹ میں دائر شدہ توہین عدالت کے مقدمے کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ہو پائی ۔آئینی درخواست آرٹیکل186a کے تحت دائر ہوئی تھی جو سپریمک ورٹ کو انتقال مقدمہ کا خصوصی اختیار دیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :