پشاور ایف سی قافلے پر دھماکے میں استعما ل ہو نے والی گاڑی کا نمبر اسلا م آ با د کا نکلا

منگل 23 ستمبر 2014 13:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پشاور ایف سی قافلے پر دھماکے میں استعما ل ہو نے والی گاڑی کا نمبر جے ای 692 نکلا جس کا تعلق اسلام آباد سے ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز پولیس ذرائع کے مطابق پشاور صدر روڈ پر ایف سی قافلے پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی آلٹو کا نمبر جے ای 692 سے شناخت ہوگئی ہے جس کا تعلق اسلام آباد سے ہے ۔پو لیس ذرائع نے بتایا کہ گاڑی کا چیسرز نمبر اور انجن نمبر بھی محفوظ ہیں جو کہ پولیس کے اعلیٰ افسران کے حوالے کردیئے گئے ہیں اور جن سے مزید تفتیش میں آسانی ہوگی

متعلقہ عنوان :