بھاگ کے علاقے بالا ناڑی سے اغواء ہونیوالے ٹرک ڈرائیور بازیاب کرلیا گیا

پیر 22 ستمبر 2014 23:11

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء)بھاگ کے علاقے بالا ناڑی سے اغواء ہونیوالے ٹرک ڈرائیور بازیاب کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق پیر کو چند روز قبل بالا ناڑی سے ٹرک ڈرائیور عبدالباری اچکزئی کو نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا جیسے اتوار کے روز لیویز نے بازیاب کرلیا مزید تحقیقات جاری ہے ۔