فلڈ ایمرجنسی ڈیوٹی کے دوران گرمی لگنے سے محکمہ ایریگیشن کا بیلدار جاں بحق

پیر 22 ستمبر 2014 23:11

نصیرآباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) فلڈ ایمرجنسی ڈیوٹی کے دوران گرمی لگنے سے محکمہ ایریگیشن کا بیلدار جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق محکمہ ایریگیشن نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظفر مختلف علاقوں میں ٹیمیں تعینات کردی گئیں گذششتہ روز فلڈ ایمرجنسی ڈیوٹی کے دوران گرمی لگنے سے محکمہ ایریگیشن کا بیلدار علی جان ولد لعل خان گرمی لگنے سے بے ہوش ہوگیا تھا انہیں سول ہسپتال لایا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا ضروری کارروائی کے بعد ان کے ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :