وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،
آپریشن ضرب عضب ،آئی ڈی پیز اور سیلاب متاثرین کی بحالی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
پیر 22 ستمبر 2014 23:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ۔ملاقات میں آپریشن ضرب عضب ،آئی ڈی پیز اور سیلاب متاثرین کی بحالی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات میں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن حالیہ سیلاب سے متاثرین اور آئی ڈی پیز کی بحالی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر اعظم نے آپریشن ضرب میں ملنے والی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار بھی کیا ۔ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے پر بھی اتفاق کیا گیا۔۔
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.