پنجاب اسمبلی کا اجلاس عیدا لاضحی کے فوری بعد بلائے جانے کا امکان

پیر 22 ستمبر 2014 22:39

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) پنجاب اسمبلی کااجلاس عید الاضحی کے فوری بعد بلائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق عید الاضحی کے بعد بلائے جانے والے اجلاس کے لئے حکومت کی طرف سے حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے