پاکستان تحریک انصاف نے جاویدہاشمی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی،عہدے سے ہٹا دیا گے، شوکاز نوٹس جاری ،
29ستمبر تک اپنے بیانات کی وضاحت کریں،پی ٹی آئی
پیر 22 ستمبر 2014 21:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے جاویدہاشمی کی بنیادی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا،جاویدہاشمی29ستمبر تک اپنے بیانات کی وضاحت کریں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے جاوید ہاشمی کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے اور ان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے،پارٹی سے رکنیت معطل کرنے کی منظوری چےئرمین عمران خان نے دی ہے،جاوید ہاشمی کو پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیاگیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس ان کیمرہ ہوتے ہیں،جاوید ہاشمی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے اور انہوں نے جو الزامات لگائے ہیں وہ 29ستمبر تک ان الزامات کا جواب دیں،جاوید ہاشمی کو شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.