اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا،وزیراعظم نوازشریف جمعہ کو خطاب کریں گے،اجلاس میں عراق اور شام میں جاری کشیدہ صورتحال،داعش کے تشدد، ایرانی جوہری پروگرام زیرغورآئیں گے
پیر 22 ستمبر 2014 18:47
اسلام آباد/نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا انسٹھواں اجلاس شروع ہوگیا جس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس ممالک کے رہنما شریک ہوں گے۔ پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف کریں گے اورجمعہ کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے مختلف ممالک کے سربراہوں نے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مصر اور میکسیکو کے صدور کیوبا اور الجیریا کے وزرائے خارجہ بھی شریک ہوئے۔ اس دوران اقوام متحدہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ایک سو بہتر پروگرامز پر غور کیا گیا، جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عراق اور شام میں جاری کشیدہ صورتحال اور اسلامک اسٹیٹ کے تشدد، ایران کے جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں تعطل کے خاتمے اور افریقہ میں مہلک وائرس ایبولا کے پھیلاوٴ کی روک تھام زیر غور آئیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.