کشمیر پاکستان اور بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے تاہم سکاٹ لینڈ طرز کا ریفرنڈم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اچھا ثابت ہو سکتا ہے، یوکرائنی سفیر ولادی میر لکوموو ،
روس کے ساتھ اپنے مسائل پر بطور ایک دوست ملک پاکستانی عوام کی اخلاقی حمایت کا طلبگار ہے اس حوالے سے پاکستان کی وزارت خارجہ اور دفتر خارجہ سے مسلسل رابطے جاری ہیں،روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے باعث پاکستان کے لئے یہ سنہرا موقع ہے کہ وہ یوکرائن کے ساتھ اپنی تجارتی شراکت داری بڑھائے اور روس کی جگہ لے کر وہ چیزیں جو کہ روس یوکرائن کو فراہم کرتا تھا وہ فراہم کرنا شروع کر دے، پاکستان میں یوکرائن کے سفیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 22 ستمبر 2014 18:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء ) پاکستان میں یوکرائن کے سفیر ولادی میر لکوموو نے کہا ہے کہ یوکرائنی پارلیمان کی طرف سے یورپی یو نین کے ساتھ اقتصادی و سیاسی تعلقات بڑھانے کے لئے ایک حالیہ اہم معاہدے سے یو کرائن کے یورپی یو نین کے ساتھ تعلقات مزید بہتر ہو جائیں گے، روس کے ساتھ اپنے مسائل پر بطور ایک دوست ملک پاکستانی عوام کی اخلاقی حمایت کا طلبگار ہے اور اس حوالے سے پاکستان کی وزارت خارجہ اور دفتر خارجہ سے مسلسل رابطے جاری ہیں،یوکرائن کے علاقے کریمیاء میں ریفرنڈم کا انعقاد ایک بھونڈا مذاق تھا جس کی کوئی آئنی حیثیت نہیں ہے،کشمیر پاکستان اور بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے تاہم سکاٹ لینڈ طرز کا ریفرنڈم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اچھا ثابت ہو سکتا ہے،پاکستان اور یو کرائن کے مابین باہمی تجارت کا حجم 350 ملین ڈالر تھا جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی گنا اضافہ ہوا ہے، دونوں ممالک مزید قریب آ چکے ہیں ،عالمی برادری کی طرف سے روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے باعث پاکستان کے لئے یہ سنہرا موقع ہے کہ وہ یوکرائن کے ساتھ اپنی تجارتی شراکت داری بڑھائے اور روس کی جگہ لے کر وہ چیزیں جو کہ روس یوکرائن کو فراہم کرتا تھا وہ فراہم کرنا شروع کر دے،حالیہ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سے روسی افواج کی طرف سے جنگ بندی لائن کی خلاف ورزی کے سینکڑوں واقعات ہو چکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.