ہم نہیں چاہتے ملک میں دوبارہ مارشل لاء آئے، آمروں نے ملک کو نقصان پہنچایا ،سراج الحق،اسلام آباد میں پچھلے چالیس دنوں سے 40بار میٹنگ کرچکا ہوں امید کی شمع روشن ہے ، جلد تینوں فریقین کو صلح کیلئے آمادہ کر لونگا، امیر جماعت اسلامی
پیر 22 ستمبر 2014 18:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جلد حکومت ، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کو صلح کیلئے آمادہ کر لیں گے کچھ مسائل ہے انہیں بھی جلد حل کر دیا جائیگا گا۔ اکیس نومبر سے مینار پاکستان سے نئی تحریک شروع کی جائیگی ۔ امیرسراج الحق کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں دوبارہ مارشل لاء آئے کیونکہ امروں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے،،ان کا کہناتھا کہ اسلام آباد میں پچھلے چالیس دنوں سے چالیس بار میٹنگ کرچکا ہوں امید کی شمع روشن ہے اور بہت جلد تینوں فریقین کو صلح کیلئے آمادہ کر لوں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک میں خلافت راشدہ کانظام نافذ کرناچاہتے ہیں اور جلد پاکستان میں اسلامی حکومت قائم ہونے والی ہے انہوں نے کہا کہ عوام سیاسی پنڈتوں اورسیاسی فنکاروں کے پیچھے جانے کی بجائے شریعت کا ساتھ دیں،استعماری قوتیں عراق اور شام کے بعد پاکستان میں بے یقینی پیداکرنا چاہتی ہیں، مرکزی حکومت ،تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے درمیان مصالحت اور پر امن حل کے لئے چالیس روز سے لگے ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
-
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کا سلسہ تھم گیا‘زندگی معمول پر آنے لگی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی سڈنی چاقو حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی نوجوان کی ہسپتال میں عیادت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.