تحریک طالبان پنجاب نے حکومت سے عام معافی کے مطالبے کی خبروں کو مسترد کر دیا

پیر 22 ستمبر 2014 16:51

تحریک طالبان پنجاب نے حکومت سے عام معافی کے مطالبے کی خبروں کو مسترد ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر 2014ء) کالعدم تحریک طالبان پنجاب گروپ کا علمائے کرام سے مشاورت کیلئے وفد تشکیل نہیں دیا گیا۔

(جاری ہے)

پنجاب طالبان کے ترجمان عبداللہ غازی کے مطابق فی الحال نہ ہی علمائے کرام سے مشاورت کیلئے کوئی وفد تشکیل دیا گیا ہے نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔

متعلقہ عنوان :