دھرنوں پاکستان عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے دھرنوں میں نئے نئے نعرے فروغ پا نے لگے

پیر 22 ستمبر 2014 15:42

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) دھرنوں پاکستان عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے دھرنوں میں نئے نئے نعرے فروغ پا رہے ہیں گو نواز گو کے بعد باغی نہیں داغی کے نعرے بھی دھرنوں میں لگنے لگے ہیں گو نواز گو کے بعد مخدوم جاوید ہاشمی جوکہ باغی کے نام سے مشہور تھے پارٹیاں بدلنے سے ان کا سیاسی تشخص مجروح ہوا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دھرنوں میں اب جاوید ہاشمی باغی نہیں داغی ہے کہ نعرے سنائی دیئے جانے لگے ہیں۔

دھرنوں پاکستان عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کے دھرنوں میں نئے نئے نعرے ..