اسلام آباد میں جاری دھرنوں کا 37 واں روز دھرنوں کا 40 واں ہونے پر مزید کارکنوں اور شہریوں کو ان دھرنوں میں شریک کرنے کے لئے مہم شروع کر دی گئی

پیر 22 ستمبر 2014 15:36

حیدر آباد ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) اسلام آباد میں جاری دھرنوں کا 37 واں روز دھرنوں کا 40 واں ہونے پر مزید کارکنوں اور شہریوں کو ان دھرنوں میں شریک کرنے کے لئے مہم شروع کر دی گئی‘ ذرائع کے مطابق دھرنوں کو 40 روز گزرنے پر تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی طرف سے مزید طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے کارکنوں کو لوگوں کو مزید شمولیت کے لئے کہا گیا ہے‘ تا کہ ان دھرنوں کے 40 ویں روز مزید کارکنوں کو اکٹھا کر کے طاقت کا مظاہرہ کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :