ندیم ملاح کے انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی تعزیت

پیر 22 ستمبر 2014 15:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ نے پیپلزپارٹی تعلقہ محرابپور کے جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی ضلع نوشہروفیروز کے سابق جنرل سیکریٹری کریم بخش ملاح کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کے سینئر کارکن آفتاب ملاح کے بھائی ندیم ملاح کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور ندیم ملاح کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :