ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر کی مزارِ قائد پر حاضری

پیر 22 ستمبر 2014 15:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) نئے ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرنے اپنی تعیناتی کے بعدپیرکی صبح بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کے مزار پرحاضری دی ، اس موقع پر انہوں نے سلامی پیش کی، فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

(جاری ہے)

بعدازاں ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے مزارِ قائد پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔

متعلقہ عنوان :