دشمنوں سے نہیں ، ملک کو کرپٹ نظام سے خطرہ ہے، سراج الحق
پیر 22 ستمبر 2014 13:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر 2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان کو دشمنوں سے نہیں ، کرپٹ نظام سے خطرہ ہے ، دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کا کلچراب ختم ہوناچاہیے ۔
(جاری ہے)
اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے کرتے ہوئے سراج الحق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان 80فیصدمعاملات طے پاچکے ہیں ، جرگے نے تینوں فریقین کو تجاویز دے دی ہیں جس پر اتفاق کرلیاگیاہے ، دیگر معاملات بھی جلد طے پاجائیں گے ۔ اُنہوں نے کہاکہ ملک کے اداروں کو مٹھی اشرافیہ نے نقصان پہنچایا،ملکی حکمران اللہ کی بجائے امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہوتے ہیں ، اب صدر اور وزیراعظم بادشاہ نہیں ، قوم کا خادم ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.