مظفرگڑھ ، مرادآباد، چک روہاڑی، تلیری، بستی بھٹیاں، سنکی، دوآبہ ، خان پور بگا شیرمیں زہریلا سیلابی پانی سے انسان اور جانور شدید متاثرہوئے ہیں،جمشید دستی، حکومتِ پنجاب ان علاقوں سے پانی نکالنے میں ناکام ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی کرپٹ ٹیم کمشنر، ڈی سی او، ڈی پی او کی غلط حکمتِ عملی سے غریبوں کے مکانات، کھڑی فصلات صفِ ہستی سے مٹ گئے،صحافیوں سے گفتگو
اتوار 21 ستمبر 2014 21:43
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ ، مرادآباد، چک روہاڑی، تلیری، بستی بھٹیاں، سنکی، دوآبہ ، خان پور بگا شیرمیں زہریلا سیلابی پانی سے انسان اور جانور شدید متاثرہوئے ہیں۔ حکومتِ پنجاب ان علاقوں سے پانی نکالنے میں ناکام ہوگئی ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی کرپٹ ٹیم کمشنر، ڈی سی او، ڈی پی او کی غلط حکمتِ عملی سے غریبوں کے مکانات، کھڑی فصلات صفِ ہستی سے مٹ گئے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیاسی انتقام کاروائیاں کرتے ہوئے جان بوجھ کر ان آبادیوں میں جگہ جگہ سے بند توڑ کر پانی داخل کیا احتجاج کرنے والے متاثرینِ سیلاب پر انتظامیہ نے گلوبٹ پولیس کے ذریعے شرم ناک اور بدترین جرم کیا اور دہشت گردی کے سنگین جرائم کی ایف آئی آروزیراعلیٰ پناجب کے حکم کرپٹ کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اور ضلعی انتظامیہ نے بھی درج کرائی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.