اسلام آباد دھرنوں کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان مسترد
اتوار 21 ستمبر 2014 19:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) وفاقی دارلحکومت کے نئے چیف کمشنر ذوالفقار حیدر نے پولیس کی جانب سے ریڈزون میں دھرنے کی سیکورٹی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے مستردکردیا اور نیاسیکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے سیکیورٹی پلان کیلئے چیف کمشنر نے پولیس کو صرف دو دن کاوقت دیا ہے۔
سول انتظامیہ کے ایک اعلی افسر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نجی ٹی وی کو بتایا کہ ہفتہ کو بعد از دوپہر اجلاس میں قائم مقام آئی جی طاہرعالم سمیت دیگر پولیس حکام، ڈپٹی کمشنر مجاہد شیر دل، سول انتظامیہ کے اعلی افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں پولیس نے جب سیکیورٹی پلان پیش کیا تو چیف کمشنر نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پولیس حکام سے سوال اٹھایا کہ اگر ریڈزون کی خیمہ بستی میں آگ لگ گئی یاکوئی دھشتگردی ہوگئی تو خواتین اور بچوں کو کس طرح محفوظ طریقے سے نکالا جائے گا کیونکہ دونوں اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.