پاک افغان سرحدی علاقے افغانستان کے قریب باراتیوں سے بھری گاڑی الٹ گئی دو خواتین سمیت ایک بچہ جاں بحق

اتوار 21 ستمبر 2014 16:47

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) پاک افغان سرحدی علاقے افغانستان کے قریب باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی الٹ گئی جس کے باعث دو خواتین سمیت ایک بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح پاک افغان سرحدی علاقے چاغی میں بھاراتیوں سے بھری گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے باعث دو خواتین سمیت ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں زیادہ تر تعداد خواتین کی ہے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :