15ہزار مالیٹ کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی

اتوار 21 ستمبر 2014 15:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی پر پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک ‘ دوسرے انعام میں ایک کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے کے 16696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :