آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی لاہور آمد

اتوار 21 ستمبر 2014 15:38

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی لاہور آمد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف گزشتہ روز لاہور کے دورے پر آئے جہاں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) آغا جہانگیر مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔