بجلی کے زائد بلوں پر وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات شروع ، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے بجلی سپلائی کرنے والی تقسیم کار کمپنیوں سے رپورٹ طلب کرلی

اتوار 21 ستمبر 2014 15:14

حیدرآباد ٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) بجلی کے زائد بلوں پر وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں‘ اس ضمن میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے بجلی سپلائی کرنے والی تقسیم کار کمپنیوں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق میٹر ریڈرز نے گھر بیٹھ کر ہی صارفین کو زیادہ ریڈنگ ڈال دی جس پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔