پنجاب بھر میں افغان بستیوں کی چھان بین اور افغان باشندوں کی نگرانی کا حکم دے دیا گیا

اتوار 21 ستمبر 2014 15:14

حیدرآباد ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) پنجاب بھر میں افغان بستیوں کی چھان بین اور افغان باشندوں کی نگرانی کا حکم دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس ضمن میں ہدایات جاری کرتے ہوئے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے الرٹ کردیا گیا ہے اور سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے جبکہ عید پر بھی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :