راولپنڈی اسلام آباد میں گرفتار کارکنوں کے مقدمات لڑنے کیلئے عمران خان نے سینئر وکلاء کی ٹیم تشکیل دیدی،آخری کارکن کی رہائی تک پی ٹی آئی کے وکلاء چین سے نہیں بیٹھیں گے،نیازاللہ خان نیازی
اتوار 21 ستمبر 2014 13:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جڑواں شہروں راولپنڈی‘ اسلام آباد میں گرفتار کئے گئے کارکنوں کی رہائی اور ورکروں کیخلاف اسلام آباد پولیس کی جانب سے درج کئے گئے مقدمات کی پیروی کیلئے پی ٹی آئی کے سینئر وکلاء پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمات کی پیروی سینئر وکیل شعیب شاہین‘ ملک قاص‘ ایڈووکیٹ راشد حنیف اور نیازاللہ نیازی پر مشتمل قانونی ٹیم کرے گی۔
قانونی ماہرین کی قیادت سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد نیازاللہ خان نیازی کریں گے۔ اتوار کے روز ”آن لائن“ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد کے سابق صدر اور سینئر راہنماء پاکستان تحریک انصاف نیازاللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف اسلام آباد‘ راولپنڈی پولیس نے غیرقانونی مقدمات درج کئے ہیں اور ان مقدمات کی تعداد سینکڑوں میں پہنچ چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.