اسلام آباد میں تیز بارش،دھرنے کے مقام پر لگےخیمے اکھڑ گئے

اتوار 21 ستمبر 2014 11:10

اسلام آباد میں تیز بارش،دھرنے کے مقام پر لگےخیمے اکھڑ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) وفاقی دارالحکومت اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

دھرنےمیں موجود شرکا بارش اور تیز آندھی سے شدید متاثر ہورہے ہیں جبکہ تیز آندھی کے باعث پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے مقام پر لگے ہوئے خیمے اکھڑ گئے ۔

متعلقہ عنوان :