سپاہیوں کے بلٹ پروف جیکٹس نہ پہننے پر شاہراہ فیصل تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ محرر کو معطل کردیا گیا

ہفتہ 20 ستمبر 2014 22:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) سپاہیوں کے بلٹ پروف جیکٹس نہ پہننے پر شاہراہ فیصل تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ محرر کو معطل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ایسٹ منیر احمد شیخ نے شاہراہ فیصل تھانے کے سپاہیوں کے بلٹ پروف جیکٹس نہ پہننے پر ایس او شاہراہ فیصل اور ہیڈ محرر کو معطل کردیا ہے ۔